Flashing News

University News and Events



 

 

     

    BZU Press Release

    Posted on: March 20, 2015 in Press Releases category



    بہائ الدین زکریایونیورسٹی ملتان شعبہ علوم اسلامیہ کے سابق طلبائ طالبات کا چھٹا سالانہ اجلاس 27 مارچ بروز جمعتہ المبارک شعبہ علوم اسلامیہ میں  منعقدہوگا. اجلاس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ علقمہ کریں  گے . چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ پروفیسر ڈاکٹر سعید الرحمن نے پروگرام کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس اجلاس میں  سکالرز کا باہمی تعارف اور اہم امور پرگفتگو ہوگی اور مشاعرہ ہوگا. انہوں  نے کہاکہ سابق طلبائ میں  اس دل کش پروگرام میں  شرکت کے لیے بڑا جوش و خروش پایا جاتا ہے . اور دو ر دور سے پروگرام کے انچارج ڈاکٹر محمود سلطان کھوکھر سے رابطے کیے جارہے ہیں  انہوں  نے کہاکہ اکثر سابق طلبائ کی شرکت سے یہ پروگرام بہت موثر اور دل چسپ ہوجائے گا.


 
Top
  • Follows us our services
Website Maintained By: IT Center, Bahauddin Zakariya University, Multan (PAKISTAN) - itcenter@bzu.edu.pk
[Download IT Services Requisition Form] | Laptop Verification Form