Flashing News

University News and Events



 

 

     

    Class Work is starting from 29th August, 2016

    Posted on: August 19, 2016 in Misc. News category



    بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طاہر امین کی زیرصدارت ایڈمشن کمیٹی کا خصوصی اجلاس یونیورسٹی کمیٹی روم میں منعقد ہوا.اجلاس میں کلاسوں کے آغاز اور نئے داخلوں کے اجراء کے بارے میں اہم فیصلے کیے گئے. تفصیل کے مطابق جتنے بھی رننگ سمسٹر بشمول بی ایس پروگرام، ایم اے، ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی تمام رننگ سمسٹر کی کلاسیں 29 اگست سے ہوں گی جبکہ نئے آنے والے طلباء ایم اے ایم ایس سی، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی کلاسیں 3 اکتوبر سے شروع ہوں گی. اور بی ایس میں داخلہ لینے والے نئے طلباء سمسٹر بی ایس چار سالہ پروگرام کی کلاسیں 31 اکتوبر سے شروع ہوں گی


 
Top
  • Follows us our services
Website Maintained By: IT Center, Bahauddin Zakariya University, Multan (PAKISTAN) - itcenter@bzu.edu.pk
[Download IT Services Requisition Form] | Laptop Verification Form